: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 16 جو لا ئی ( ایجنسیز) ر یا ستی و ز یر فینا نس ای را جند ر نے 29 و ین لیزر سیلنگ چمپین شپ 2014 کا افتتا ح کیا اور ا س مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت کھیل کو د اور سیلنگ جیسے کھیلو ں کو ہر طر ح
پر فر وغ د ے گی ۔ ا س چمپین شپ کو حید ر آ باد سیلنگ و یک کے نام سے بھی جا نا جا تا ہے جو ہر سا ل شہر کے خو بصو ر ت حسین سا گر جھیل پر منعقد ہو تی ہے۔ ما نسو ن ر یگیٹا کے کامیا ب ا نعقا د کے بعد ا پنی نو عیت کی یہ چمپین شپ منعقد ہو تی ہے جس میں ملک بھر سے سیلر س جصہ لیتے ہیں ۔